نظریاتی سمر سکول میں ”عینک والا جن“ کے کرداروں کی زبردست پرفارمنس

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان شاہراہ قائداعظمؒ لاہور جاری نظریاتی سمر سکول کے سترہویں روز معروف ٹی وی ڈرامہ” عینک والا جن “کے کرداروں ہامون جادوگر اور زکوٹا جن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ طلبہ و طالبات کو اپنے فن سے محظوظ کیا۔

ای پیپر دی نیشن