گیس چوری، لیکجز روکنے کیلئے ”کنزیومرفیڈبیک“ کے نام سے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

لاہور(نیوز رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ نے صارفین سے مسلسل رابطے اور گیس چوری، لیکچز کو روکنے کے لئے لاہور ریجن کی سطح پر کنزیومرفیڈبیک کے نام سے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کردیا ہے۔ چیف ا نجینئرلاہور ریجن اشرف ندیم نے بتایا کہ ایم ڈی سوئی ناردرن گیس عارف حمید کی ہدایت پر اس پراجیکٹ کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس کے تحت نئے کنکشن اورری کنکنشن کے بعد صارفین کے موبائل یا ان کے گھر پر رابطہ کیا جائے گا۔ صارفین سے اس حوالے سے معلومات حاصل کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن