پاکستان بائبل سوسائٹی کا سالانہ سپورٹس فیسٹیول

 لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان بائبل سوسائٹی کے سالانہ 12ویں سپورٹس فیسٹیول فارمن کرسچن چارٹڈ یونیورسٹی اور کالج میں ہوا۔ اس موقع پر بلال یٰسین صوبائی وزیر برائے خوراک مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے کہا صحت مند معاشرے کو صحت مند نوجوانوں کی ضرورت ہے جو کھیل سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ بشپ عرفان جمیل نے بتایا کہ کلام مقدس کی رُو سے کھیل کے میدان میں اپنی دوڑ کو مکمل کرنا اور جیتنا بہت ضروری ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن