وزیراعظم نے دورہ چین کیلئے وفد نصف سے بھی کم کر دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) دورہ چین کے دوران وزیراعظم کفایت شعاری سے کام لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے چین دورے کے لئے وفد 68سے کم کر کے 30رکنی کر دیا۔ سکیورٹی سٹاف کی تعداد 20کی بجائے 10 ہو گی۔ فارن آفس سے 3افسران، وزراءاور سیاسی افراد کی تعداد 10ہو گی۔ وزیراعظم دورہ چین کے لئے چھوٹا طیارہ استعمال کریں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...