ومبلڈن (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے اعصام الحق اور جولین روزے ومبلڈن ٹینس میں مینز ڈبلز کے دوسرے را¶نڈ میں پہنچ گئے۔ پہلے را¶نڈ میں انہوں نے ڈسٹن برا¶ن اور جنید کی جوڑی کو شکست دی۔ انہوں نے آسٹریلیا اور جرمنی کی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔
اعصام الحق کی جوڑی ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئی
Jun 28, 2013