نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ڈاکٹروں نے ایک سالہ بچی کے سرکی ریکیسنرٹک کا دوسرا آپریشن کیا ہے۔ حکام نے بتایا نئی دہلی کے قریب ہسپتال میں ایک سالہ رونہ بیگم کو لایا گیا جسکا سر سوجا ہوا اور اسکا سائز بھی ڈبل تھا۔ آپریشن 4گھنٹے جاری رہا۔ نیو روسرجن سندیپ وشیا نے صحافیوں کو بتایا آج کر آپریشن ایک سنگ میل سے کم نہیں ہے۔