یوکرائن نے یورپی یونین سے متنازع تجارتی اوراقتصادی معاہدے پر دستخط کردیے

برسلز(این این آئی)روس کی شدید مخالفت کے باوجود یوکرین، جارجیا اور مولدووا نے یورپی یونین کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر لیا ہے۔ روس نے خبردار کیا ہے کہ معاہدے پر دستخط کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن