لوگوں کی بلاامتیاز اور بے لوث خدمت بھی ایک عبادت ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ  شہباز شریف نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل اشیائے ضروریہ، پھلوں، سبزیوں اور دالوں کی قیمتوں کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کے دوران منتخب نمائندوں اور سرکاری افسران کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ لوگوں کی بلا امتیاز اور بے لوث خدمت بھی ایک عبادت ہے اور مسلم لیگ (ن) کی پنجاب حکومت نے ہمیشہ عوام کی خدمت کو اپنا نصب العین سمجھا ہے، رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان المبارک کا تقاضا ہے کہ آپ سب رمضان پیکیج کے فوائد سے عوام کو مستفید کرنے کے لئے دن رات ایک کر دیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...