نقل مکانی کرنیوالے بچے سخت گرمی میں ہیضے کا شکار

کراچی (خصوصی رپورٹ) شمالی وزیرستان کے  نقل مکانی کرنے والے افراد میں تقریباً پونے دو لاکھ بچے بھی شامل ہیں۔ امت کی رپورٹ کے مطابق سیدگئی رجسٹریشن پوسٹ کے ساتھ واقع ریلیف کیمپ پر کام کرنے والے ڈاکٹروں کے مطابق 17تا 23 جون روزانہ 3سے 4بچے لو لگنے سے ہیضے اور ڈی ہائیڈریشن میں مبتلا ہو کر ان کے پاس پہنچتے ہیں۔ نقل مکانی کے دوران بچوں کی اموات کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...