باربا ڈوس ٹیسٹ:نیوزی لینڈ 293 رنز پرڈھیر ویسٹ انڈیز کے 2 وکٹوں پر 169 رنز

Jun 28, 2014

بارباڈوس(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیزکیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے ابتدائی روزنیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگزمیں293رنزپرآوٹ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز نے کھیل کے دوسرے روز 2 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا لئے۔ کرس گیل 42 اور براتھا ویٹ 68 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ایڈورڈز 42 اور براوو 8 رنز پر کھیل رہے تھے۔ کریگ اور وانگز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

مزیدخبریں