تحریک انصاف کے 25 ارکان پنجاب اسمبلی نے اپنے استعفے پارلیمانی پارٹی کو جمع کرا دیئے

فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے 25 ارکان پنجاب اسمبلی نے استعفے جمع کروا دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر ان ایم پی ایز نے استعفے پارلیمانی پارٹی کو جمع کر ادیئے ہیں۔ استعفے جمع کرانے والوں میں 5 خواتین اور ایک اقلیتی رکن بھی شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن