اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے کہا ہے کہ سیف اللہ چٹھہ کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان بابر یعقوب فتح محمد کو سیکرٹری مواصلات مقرر کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے دونوں تقرریوں کی منظوری دیدی۔
سیف چٹھہ چیف سیکرٹری بلوچستان، بابر یعقوب سیکرٹری مواصلات تعینات
Jun 28, 2014