( خطبہ ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)

Jun 28, 2014

کیا قوم کی زندگی قوم کے اختیار میں ہے یا پودوں اور حیوانوں کی طرح  قوائے فطرت  کے غیر اختیاری  عمل پر منحصر ہے؟   انسان اپنی عقل خداداد کی وجہ سے قدرت کے قوانین کو معلوم کرکے ان سے فائدہ اٹھا سکتا ہے اور اپنی ارتقا کے رخ  کو متعین کر سکتا ہے۔
(  خطبہ ملت بیضا پر ایک عمرانی  نظر سے اقتباس)

مزیدخبریں