ملک ریاض کی خدمات کا قومی سطح پر اعتراف کیا جائے: شہباز کھوکھر

لاہور(پ ر) بحریہ ٹائون کی معروف سماجی شخصیت شہباز کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک ریاض کی خدمات کا قومی سطح پر اعتراف کرنے کی ضرورت ہے۔کراچی میں گرمی سے بڑی تعداد میں ہونے والی ہلاکتیں انسانی المیہ ہے۔ اس موقع پر چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کی جانب سے خطیر رقم سے متاثرہ خاندانوں کی معاونت قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک ریاض نے ہر موقع پر مصیبت زدہ عوام اور متاثرہ خاندانوں کی بڑھ چڑھ کر مالی مدد کی جو دیگر اہل ثروت اور مالدار خاندانوں کے لئے باعث تقلید ہے ۔

ای پیپر دی نیشن