پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)گزشتہ رات چور نواحی محلہ حسن پورہ سے لطیف کے گھر کی دیوار گرا کر دو بھینسیں چوری کر کے لے گئے تاحال چورں کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔
چور گھر سے مویشی لے گئے
Jun 28, 2015