رمضانی گرانی -----ظفر علی راجا

Jun 28, 2015

خشک روٹی‘ چائے پھیکی‘ سحریاں

پانی والا شوربہ‘ افطاریاں
سوچتے ہیں کیا پکائیں ہم غریب
مرغ سے ملتی ہیں مہنگی سبزیاں

مزیدخبریں