خیبر ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) تخت بیگ چیک پوسٹ خیبر ایجنسی پر خاصہ دار فورس نے کارروائی کرکے ایک کار سے دستی بم برآمد کر لئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
خیبر ایجنسی : خاصہ دار فورس کی کارروائی میں 2 افراد گرفتار
Jun 28, 2015