پرتگال میں میٹرو سروس کی نجکاری کے خلاف لاکھوں ملازمین کی ہڑتال

Jun 28, 2015

لزبن(اے پی پی) پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں میٹرو سروس کی نجکاری کے خلاف ملازمین نے مکمل ہڑتال کی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ہڑتال کے با عث میٹرو نیٹ ورک کے تقریبا 4 لاکھ یومیہ صارفین متاثر ہوں گے۔ ہڑتال کی وجہ سے دارالحکومت لزبن میں مقامی افراد بسوں اور دیگر ذرائع آمدورفت کا استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔

مزیدخبریں