منگلاڈیم میں خطرناک دراڑیں، وزیراعظم آزادکشمیر نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا

مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) منگلا ڈیم میں خطرناک دراڑوں پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے کہ توسیع کا کام انتہائی ناقص ہے۔ منگلا ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ ہے۔ منگلا ڈیم کی حد 1202 فٹ مقرر کی گئی تھی جبکہ موجودہ لیول 1227 فٹ ہے۔

ای پیپر دی نیشن