باڈی بلڈر نے ایک منٹ میں 12 سلاخیں ٹیڑھی کرکے عالمی ریکارڈ بنالیا

Jun 28, 2015

ماسکو(نیٹ نیوز) یوں تو دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو سخت ترین ورزش کرکے اپنی باڈی بناتے ہیں لیکن ان صاحب کی طاقت کے تو کیا ہی کہنے۔ جی ہاں روس سے تعلق رکھنے والے باڈی بلڈر نے اپنے مضبوط سر کی مدد سے ایک منٹ میں لوہے کی 12 سلاخیں ٹیڑھی کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

مزیدخبریں