واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت پر وائٹ ہاﺅس میں چراغاں کیا گیا، رنگ برنگی بتیاں قوس وقزاح کے رنگ بکھیرتی رہیں،ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں سیاحوں اور ہم جنس پرستوں نے شرکت کی، ادھر صدر اوباما نے فیصلے کا خیر مقدم کرتے کہا یہ مساوات کی طرف مارچ یہ بڑا قدم ہے۔
ہم جنس پرستوں کی شادی سے متعلق عدالتی فیصلے پر وائٹ ہاﺅس میں چراغاں‘رنگی برنگی بتیاں قوس وقزاح کے رنگ بکھیرتی رہیں
Jun 28, 2015