میانمار اور تھائی لینڈ میں ایک ارب ڈالر مالیت کی منشیات نذر آتش

ینگون(اے پی پی) میانمار اور تھائی لینڈ میں ایک ارب ڈالر مالیت کی منشیات کو نذر آتش کیا گیا۔ منشیات کی یہ کھیپ عالمی یوم انسداد منشیات کے موقع پر جلائی گئی۔ میانمار میں حکام نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ روز 245 ملین ڈالر کی منشیات نذر آتش کی گئیں۔ اسی طرح تھائی لینڈ میں بھی منشیات کی بھاری مقدار کو تلف کیا گیا۔
منشیات نذرآتش

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...