فرانس : امریکی پلانٹ اڑانےباس کا سر قلم کرنے کے شبہ میں گرفتار ڈلیوری مین مسلمان نوجوان سے تفتیش

Jun 28, 2015

لیون (رائٹرز) فرانس میں امریکی کیمیکل پلانٹ کو اڑانے اور باس کا سر قلم کرنے میں ملوث ہونے کے الزام میں زیرحراست ڈلیوری مین 35 سالہ باسیم صالحی سے انکوائری شروع کر دی گئی۔ باسیم کا تعلق شمالی افریقی علاقے سے بتایا جاتا ہے۔

مزیدخبریں