تھائی لینڈ: 14 طلبا پر بغاوت کے الزامات میں فرد جرم عائد

بنکاک (اے پی پی) تھائی لینڈ میں پولیس نے 14 طلبا پر بغاوت کے الزامات میں فرد جرم عائد کردی۔ تھائی لینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق انسانی حقوق کےلئے کام کرنے والے ایک وکیل نے بتایا کہ الزام ثابت ہونے پر ان طلباءکو 7 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ طلباءنے شہری آزادیوں کو سلب کرنے کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
طلبائ/فرد جرم

ای پیپر دی نیشن