برازیل کے وزیر خزانہ پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا‘ہسپتال میں داخل کرادیا گیا

Jun 28, 2015

برازیلہ (اے پی پی)برازیل کے وزیر خزانہ جاﺅکوم لیوی کو پھےپھڑوں میں تکلیف کے باعث مقامی ہسپتال میںداخل کرا دیا گیا ہے۔ ایک مقامی اخبار کے مطابق جاﺅ کوم کو ہسپتال میں داخل کرنے کے بعد اب انکی صحت بہتر ہو رہی ہے ۔تاہم ابھی تک وزیر خزانہ کے ترجمان یا اورکسی اعلیٰ عہدیدار نے تاحال جاﺅکوم کے ہسپتال داخل ہونے کی تصدیق نہیں کی ہے ۔
برازیل/وزیر

مزیدخبریں