سان فرانسسکو: نیو نازی گروپ کی ریلی میں تصادم، 10 افراد زخمی

سان فرانسسکو ( اے ایف پی) ریاست کیلیفورنیا کے دارالحکومت سان فرانسسکو میں نیو نازی ریلی کے شرکا اور دیگر افراد میں جھڑپ کے دوران 10 افراد زخمی ہوگئے۔ہو گئی۔ ایک دوسرے پر چاقوﺅں سے حملے کئے گئے جس میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ نیو نازی گروپ کے 25 کے قریب افراد احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے کہ انکا انار کی پھیلانے والے 150 افراد کے گروپ سے ٹکراﺅ ہوگیا۔ تصادم کے مناظر کی تصاویر اور ویڈیو آن لائن پوسٹ کی گئی ہیں، تقریب کا اہتمام ٹریڈ یشنلسٹ ورکر پارٹی نامی مہاجرین مخالف گروپ نے کیا تھا۔
نیو نازی گروپ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...