طالبان کے سرپرستوں کے مدرسہ کو کروڑوں دینا شہدا کے ساتھ غداری ہے: حامد رضا

Jun 28, 2016

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضانے کہا ہے کہ طالبان کے سرپرستوں کے مدرسہ کوکروڑوں روپے دینا شہداء کے ساتھ غداری ہے، خیبر پی کے کی حکومت صوبے کے تمام مدارس کو یکساں فنڈز فراہم کرے، مدرسہ حقانیہ کو 30کروڑ روپے دیکر صوبے کے دوسرے مدار س کی حق تلفی کی گئی ہے۔مولانا سمیع الحق کے مدرسہ کو 30کروڑروپے دینا سیاسی رشوت ہے۔

مزیدخبریں