بلجیم میں مٹی سے بنے مجسموں کے سالانہ میلے کا آغاز

لندن (نیٹ نیوز)بلجیم کے شہر اوسٹینڈ میں دنیا کے سب سے بڑے مٹی کے مجسموں کے12ویں سالانہ میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔کینڈا،سپین، اٹلی، روس، یوکرائن، پولینڈ، جرمنی اورآسٹریا سے آئے مجسمہ ساز پانچ ہفتوں کی محنت کے بعد 7ہزار ٹن ریتیلی مٹی سے 150شاندار مجسمے تیار کرکے نمائش کیلئے پیش کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن