مریدکے: مقدس اوراق کی بے حرمتی کرنے والا فیکٹری مزدور گرفتار

Jun 28, 2018

مریدکے(نمائندہ نوائے وقت) مقامی فیکٹری مزدور نے قرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کر ڈالی۔ جی ٹی روڈ پر قائم اظہار کنکریٹ فیکٹری میں کام کرنے والے جلا ل ٹاؤن پکے کے رہائشی سکندر نے مقدس اوراق لے کر ان پر غلاظت پھینک دی۔ مزدوروں نے اسے دبوچ کر تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نے شہریوں کے غضب سے بچانے کے لیے ملزم کو نا معلوم مقام پر پہنچا دیا ہے۔

مزیدخبریں