برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ، 252 سے بڑھ کر 261 روپے کلو انڈے 86 روپے درجن ہوگئے

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے جبکہ ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت میں 2 روپے اضافہ ہوا جس سے ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 252 سے بڑھ کر 261 روپے کلو اور ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت 84 سے بڑھ کر 86 روپے ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...