اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیو اسلام آباد ائر پورٹ کے مرکزی گیٹ پر گاڑی سے پستول‘ گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ ائر پورٹ پر تعینات اے ایس ایف کے اہلکاروں نے ڈرائیور ارسلان شہزاد کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد: نیو ائر پورٹ کے مرکزی گیٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد‘ ڈرائیور گرفتار
Jun 28, 2018