تریپولی (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں حکومت کے حامی دستوں نے ملک کے مغربی حصے میں واقع غریان نامی اہم شہر پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ شہر اب تک باغی جرنیل خلیفہ حفتر کی فورسز کے قبضے میں تھا، جنہیں حکومت نواز دستوں کے ایک بیان کے مطابق اب شہر سے نکال دیا گیا ہے۔
لیبیا میں حکومت نواز دستوں نے اہم مغربی شہر پر قبضہ کر لیا
Jun 28, 2019