ایران پر امریکی پابندیاں معطل کرانے کے لیے فرانس متحرک

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران پر امریکی پابندیاں معطل کرانے کے لیے فرانس متحرک ہو گیا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ کئے گئے جوہری معاہدے سے کسی صورت باہر نہ نکلے۔ کوشش کروں گا کہ تہران پر لگنے والی امریکی پابندیوں کو معطل کیا جائے۔جاپان میں جی 20 سمٹ میں شرکت میں آنے والے فرانسیسی صدر نے ٹوکیو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حسن روحانی کے ساتھ گفتگو ہوئی، میں نے انہیں عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے سے نکلنے کے خلاف تنبیہ کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...