تیونسیا (عرب نیوز) افریقی ملک تیونس کے صدر 92 سالہ صدر بیجی سید اسیبی کو شدید علیل ہونے پر فوجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ان کے ایک مشیر نے موت کی خبر کی تردید کرتے کہا حالت تشویشناک ہے۔
تیونس کے 92 سالہ صدر بیجی اسپبی کی حالت نازک، ہسپتال داخل
Jun 28, 2019