واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی نائب معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی وسطی ایشیاء ایلس ویلز کے بیان میں کہا ہے کہ القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن سے متعلق بیان بیازی نے سارے پرانے سوالات دوبارہ نکال لئے ہیں۔ نمبر ون دہشت گرد اسامہ بن لادن کیسے اور کیوں سکون سے رہ رہا تھا؟ پاکستان کو اس بحث کی ضرورت نہیں۔
اسامہ کیسے سکون سے رہ رہا تھا پاکستان کو اس بحث کی ضرورت نہیں: ایلس ویلز
Jun 28, 2020