من پسند افسر پر مہربانیاں‘ تین مختلف محکموں کے عہدے مل گئے

کراچی (نیوزرپورٹر)حکومت سندھ من پسند افسر پر مہربان ہو گئی ،ایک افسر کو تین مختلف محکموں کے عہدوں سے نواز دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے ، 19گریڈ کے افسر زبیر چنا لوکل گورنمنٹ میں پروجیکٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات ہیں کو محکمہ تعلیم کے انگلش میڈیم اسکول کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اورریفارم سپورٹ یونٹ کے سی پی او کا عہدہ بھی سونپ دیا گیا

ای پیپر دی نیشن