اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)فلسطین کی تحریک آزادی ،حماس نے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منورحسن کی وفات پر رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سید منورحسن نے ہمیشہ فلسطینی کاز کو سپورٹ کیا۔ ان کی آزادی فلسطین کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔