شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی وانجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری ملک پرویز اقبال نے کہا ہے کہ بات چیت کسی بھی مسئلہ کا بہترین حل ہوتا انتظامیہ تاجروں کیساتھ محاذ آرائی کی بجائے نرم گوشہ اختیار کرے اور ناخوشگوا ر ماحول کو ختم کرنے کیلئے مذاکرات کو ترجیح دی جائے تاجر برادری نے ہمیشہ انتظامیہ کیساتھ تعاون کو اولیت دی اور آئندہ بھی انتظامیہ کیساتھ چلنے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھانے کو تیار ہیں۔
تاجروں نے ہمیشہ انتظامیہ کیساتھ تعاون کو اولیت دی:پرویز اقبال
Jun 28, 2021