راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) رکن صوبائی اسمبلی حاجی چوہدری امجد محمود نے مسلم لیگ (ض) کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمداعجازالحق سے ملاقات کی اوران کے چچا محمد اظہارالحق کی وفات پر تعزیت کااظہار کیا اس موقع پر مسلم لیگ ض کے مرکزی نائب صدر محمداسماعیل قریشی بھی موجودتھے۔