ملک دشمن طاقتوںکیلئے ’’پرامن پاکستان ‘‘ ناقابل برداشت  :مسعودپرویزخان

Jun 28, 2021

 کبیروالا(نامہ نگار)۔ملک دشمن طاقتوںکیلئے ’’پرامن پاکستان ‘‘ناقابل برداشت ہے،دہشت گردی کے حالیہ واقعات ،پاکستان میںامن وامان کی مثالی صورتحال کو سبوتاژکرنے کی سازش ہے،دہشتگردوں کے خاتمہ ،دہشت گردی کے ناسور کوجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی جدوجہد میں حکومت،پاک فوج اور عوام ایک پیج پر ہیں ،ان خیالات کا اظہارپاکستان نشان حیدردفاع کونسل کبیروالا سٹی کے چیئرمین مسعودپرویزخان بھٹہ ایڈووکیٹ نے کیا۔

مزیدخبریں