طاہر صادق نے قومی اسمبلی میں ایمان افروز خطاب کر کے حق ادا کر دیا ،حافظ محمد صدیق

سنجوال کینٹ(نامہ نگار )قائد اٹک میجر طاہر صادق نے قومی اسمبلی میں ایمان افروز اور عشق مصطفی ؐ کی محبت  سے لبریز، بھرپور مزین اور غریب عوام کی نمائندگی کا پورا پورا حق ادا کر دیا ہے یوں لگتا تھا کہ ایک مسلمان مجاہد دین اسلام اور دفاع وطن اور غریب کی ترجمانی کر رہا ہے میجر طاہر جیسے ہیرے مائیں کم ہی جنتیں ہیں انہوں نے اسمبلی میں حق نمائندگی ادا کردیا ہم انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ہیں ان خیالات کا اظہار صدر علما کونسل ضلع اٹک حافظ محمد صدیق نے ملاقات میں کیا ہے انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میجر صاحب کو مزید ایمانی جزبہ نصیب فرمائے۔

ای پیپر دی نیشن