ملتان (سپیشل رپورٹر)سیکرٹری محکمہ محنت پنجاب احمد جاوید قاضی نے سینئر لیبر آفیسر محمد سلیم انصاری کی تعیناتی بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر(کمشنر معاوضہ جات) ملتان ڈسٹرکٹ ملتان کردی ہے۔محمد سلیم انصاری نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔ دریں اثنا ء نیشنل لیبر الائنس کے مرکزی چیئرمین غازی احمد حسن کھوکھر نے گلدستہ پیش کیا