سابق شوہر شمعون عباسی سے علیحدگی پر افسوس ہے، جویریہ عباسی

 اسلام آباد(یواین پی)اداکارہ جویریہ عباسی نے کہاکہ ان کو اپنا گھر نہ بسنے کا افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں سابق شوہر شمعون عباسی سے علیحدگی پر افسوس ہے اور ان کے اندر ہمیشہ اس بات کی تکلیف رہے گی۔

ای پیپر دی نیشن