باباجی حاجی شاہ ؒ کے عرس کی تقریبات شروع

کوٹ رادھاکشن (نمائندہ خصوصی) کوٹ رادھاکشن کے قریبی گاؤں پیماراوتاڑ وٹبہ افضل آباد میں باباجی حاجی شاہ ؒ کے عرس کی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا، انتظامیہ دربار محمد آصف رمضان اور حافظ مقصودنیدربار کی طرف سے ختم پاک کا خصوصی اہتمام کیاگیا۔تقریب میں علاقے بھر سے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ عرس میں المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پیماراوتاڑ تحصیل کوٹ رادھاکشن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر امتیاز سجاد مقامی صحافیوں عبد الرزاق مئیو اوررانامحبوب احمدنیخصوصی شرکت اس موقع پر لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...