ایڈووکیٹ جنرل سندھ مستعفی  حسن اکبر نئے تعینات


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طیب دین مستعفی ہو گئے۔ محمد حسن اکبر کو نیا ایڈووکیٹ جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن