پتوکی (نمائندہ خصوصی) چک نمبر 25 کی کھوکھر برداری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ا س موقع پر پی ٹی آئی کے ایم این اے سردار طالب حسن نکئی نے گفتگو کرتے کہا کہ نکئی برادران نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے تھانہ کچہری کی سیاست علاقہ کے مفاد میں نہیںعلاقہ کے لوگوں کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی امپورٹڈ حکومت نے ملک پاکستان کو دلدل میں پھنسا دیا ملک میں مہنگائی کر کے اور پٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھاکر غریب کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا آئیندہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے اپنی حکومت بنائے گی اور ملک سے مہنگائی، کرپشن ، بیروز گاری کا خاتمہ کریگی عمران خان قوم کی آخری امید ہے عمران خان ملک چھوڑ کر بیرون ملک بھاگنے والے نہیں عمران خان اورتحریک انصاف رہنمائوںپر امپورٹڈ حکومت کی جانب سے جھوٹے بنائے گئے ۔