جنرل ہسپتال ڈینگی کلینیکل مینجمنٹ سیمینار ، 100نئے ہاؤس افسر کی شرکت


لاہور(نیوز رپورٹر)جنرل ہسپتال ڈینگی کلینیکل مینجمنٹ سیمینارمیںپرنسپل پوسٹ گریجویٹ میدیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرنے نوجوان ڈاکٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ ڈینگی بخار کی تمام علامات اور مراحل کے بارے میں اپنی معلومات کو اپ ڈیٹ رکھیں۔  ورکشاپ میں 100سے زائد ڈاکٹرز شریک تھے۔

ای پیپر دی نیشن