شوبز میری پہچان ،دور ہونے  کا سوچ بھی نہیں سکتی: نرما


لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ نرما نے کہا کہ شوبز ہی میری پہچان ہے اس سے دور ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔  شوبز کی دنیا سے کچھ دور رہنے والی اداکارہ نرما نے کہا کہ جب بھی معیاری اور اچھے کام کردار کی پیشکش ہوئی اس نبھانے کی حامی بھرنے میں ایک لمحے کی تاخیر نہیں کرونگی۔ 

ای پیپر دی نیشن