دورہ سری لنکا ،قومی ٹیسٹ سکواڈ کی تیاریاں جاری،فواد نے کیمپ جوائن کر لیا 


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) دورہ سری لنکا کے لئے قومی ٹیسٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔ مڈل آرڈربیٹسمین فواد عالم نے تربیتی کیمپ جوائن کرلیا۔سری لنکا کے دورے کے لئے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔ قومی ٹیسٹ سکواڈ کا یکم جولائی تک پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ جاری رہیگا۔

ای پیپر دی نیشن