سری لنکن ٹیم تھرڈسواتے چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئی 

Jun 28, 2022


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی پاک سری لنکا تھرڈسواتے چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے18 رکنی سری لنکن دستہ لاہور پہنچ گیا۔سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے ڈائریکٹرسپورٹس ندیم قیصراورڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تنویر شاہ نے لاہور ائیرپورٹ پر دستے کا پرتپاک استقبال کیا۔

مزیدخبریں